Written by Arian

سوشل میڈیا ایسوسی ایشن کا دوسرا اجلاس جی فار گوجرانوالا کے دفتر میں

  • 0 comments
  • 8 months ago
  • General, Uncategorized

پریس ریلیز
سوشل میڈیا ایسوسی ایشن کا دوسرا اجلاس جی فار گوجرانوالا کے دفتر میں صدر سمیگ ملک احسن کی صدارت میں منعقد ہوا جسمیں بدر ڈار، قمرالزمان، بلال صدیقی، سلمان بٹ ، عثمان میر، صیام مغل، طاہر خٹک، عبداللہ ملک، ھارون خالد ، اور نعمان احمد ، نے شرکت کی۔
اجلاس میں متفقہ طور پر جی فار گوجرانوالا کے دفتر کو سوشل میڈیا ایسوسی ایشن گوجرانوالا سمیگ کا باضابطہ دفتر ڈیکلئیر کرنے کی منظوری دی گئی،
اجلاس میں سمیگ کی ممبر شپ اوپن کرنے اور رجسٹریشن پر شرکاء نے تبادلہ خیال کیا،
اجلاس میں متفقہ طور پر یہ طے کیا گیا کہ سوشل میڈیا ایسوسی ایشن گوجرانوالا، مزید بہتر اور مربوط طریقے سے عوامی ایشوز کو اجاگر کرنے اور نشاندہی کرنے میں کردار ادا کریگی۔
اجلاس کے آخر میں صدر ملک احسن اور شرکاء نے ایسے عناصر سے برملا لاتعلقی کا اظہار کیا جو کسی بھی طرح کے پلیٹ فارم کا استعمال کر کے ذاتی مفادات اور ڈیجیٹل/سوشل میڈیا کی بدنا

© All rights reserved. Created with Voxel